اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کی صورت میں مستعفیٰ ہوجاتا، برطانوی وزیراعظم،خوش قسمتی سے اسکاٹ لینڈ کے عوام نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کا فیصلہ مسترد کردیا،ڈیوڈ کیمرون
اتوار 28 ستمبر 2014 00:06
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ اگر اسکاٹ لینڈ کے ریفرنڈم کا نتیجہ برطانیہ سے علیحدگی کی صورت میں آتا تو وہ وزارت عظمیٰ کے منصب سے مستعفی ہوجاتے۔
(جاری ہے)
مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں کافی سنجیدگی سے سوچ رہے تھے کیونکہ اگر اسکاٹ لینڈ کے ریفرنڈم کا نتیجہ برطانیہ سے علیحدگی کی صورت میں آتا تو یقینی طور پر میرے لئے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا اور میرے جذبات بھی اس مسئلے کے ساتھ جڑے ہوئے تھے لیکن خوش قسمتی سے اسکاٹ لینڈ کے عوام نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کا فیصلہ مسترد کردیا۔
واضح رہے کہ 18 ستمبر کو تاج برطانیہ سے الحاق یا علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کو اسکاٹ لینڈ کے عوام نے مسترد کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.