لاہور،ایئرپورٹ کےکارگوسےبال بیرینگ سےبھری جیکٹ برآمد

بدھ 24 ستمبر 2014 13:33

لاہور،ایئرپورٹ کےکارگوسےبال بیرینگ سےبھری جیکٹ برآمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے کارگو سے مشکوک جیکٹ برآمد کی گئی ہے، جیکٹ بال بیرینگ سے بھری ہے۔

(جاری ہے)

انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ ايئرپورٹ کے کارگو سے مشکوک جیکٹ برآمد کی گئی ہے، جیکٹ کی جیبوں سے بال بیرنگ ملے ہیں حساس ادارے کے مطابق جیکٹ سیالکوٹ سے بذریعہ کوریئر کمپنی جرمنی کیلئے بک کرائی گئی تھی، حساس ادارے نے بکنگ کرانے والی کمپنی کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :