ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی طاہرہ آصف کےقاتلوں کی شناخت ہو گئی

منگل 23 ستمبر 2014 13:25

ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی طاہرہ آصف کےقاتلوں کی شناخت ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر 2014ء) ..پولیس کے مطابق ایم کیو ایم کی مقتول رکنِ قومی اسمبلی طاہرہ آصف کےڈرائیور اور بیٹی نےملزموں کو شناخت کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم کامران اور اس کے ساتھی کو پولیس نےچند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ملزموں نےانکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ڈکیتی مزاحمت پر طاہرہ آصف کو قتل کیا تھا۔طاہرہ آصف کو چند ماہ قبل لاہور میں بیٹی اور ڈرائیور کےہمراہ پھل خریدتے ہوئےقتل کر دیا گیاتھا۔