Live Updates

وی آئی پی کلچر کیخلاف آواز اٹھانے والے عمران خان خود وی آئی پی کلچر کی نمائندگی کرنے لگے!!!

اتوار 21 ستمبر 2014 00:37

وی آئی پی کلچر کیخلاف آواز اٹھانے والے عمران خان خود وی آئی پی کلچر ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) پاکستان میں پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کیخلاف آواز اٹھانے والے عمران خان خود ہی وی آئی پی کلچر کی ترجمانی کرنے لگے ۔

(جاری ہے)

کراچی میں جلسے کے بعد عمران خان انتہائی بڑے پروٹوکول کے ساتھ ائیرپورٹ پہنچے، انکے ساتھ پولیس اور سکیورٹی اداروں کی متعدد گاڑیاں دیکھنے کو ملیں، جس سے موقع پر موجود لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ آپ بھی دیکھئے عمران خان کا پروٹوکول، جسے اے آر وائی نیوز نے نشر کیا!

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :