ایشین گیمز 2014، ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے چین کو 2 صفر سے شکست دے دی

اتوار 21 ستمبر 2014 12:36

ایشین گیمز 2014، ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے چین کو 2 صفر سے شکست دے دی

انچیون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا۔جنوبی کوریا کے انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے چین کو 2گول سے شکست دی،پاکستان کی جانب سے حسیم خان اور دلبر حسین نے ایک ایک گول اسکورکیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 14گول سے ہرایا تھا

متعلقہ عنوان :