سام سنگ نے گھرکیلئے جدید کلیننگ ڈیوائس پاور بوٹ وی آر 9000متعارف کرادیا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 23:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے گھرکی صفائی کیلئے جدید کلیننگ ڈیوائس پاور بوٹ وی آر 9000 متعارف کرادیا جو مضبوط سکشن طاقت اور سہولت کے ساتھ خودکار طریقے سے پورے گھر، کارپٹ اور فرش کی مکمل صفائی کرتا ہے۔
(جاری ہے)
پاور بوٹ وی آر 9000گھرکی صفائی کیلئے ایک حقیقی ارتقائی عمل ہے جو روایتی روبوٹ ویکیوم کے مقابلے میں ایک جھاڑوکی طرح گھرکے ہرحصہ میں جمی مٹی کو مکمل صاف کردیتا ہے۔
Powerbot VR9000 نے زبردست سکشن طاقت کے ذریعے صفائی میں ایک نئی دورکاآغازکردیا ہے جس کو روایتی ویکیوم کے سکشن پاورکے مقابلے میں 60 گنا زیادہ بڑھا یا گیا ہے ۔مزیدبرآں اس میں نصب بڑے سائزکا برش صفائی کو یقینی بناتا ہے جبکہ اس کا منفرد CycloneForce ٹیکنالوجی بھرے ہوئے فلٹرکے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.