پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا امکان

ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:22

پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پاکستان میں پولیو کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پاکستان پر مزید سفری پابندیوں لگنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان میں روز بروز پولیو کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں اس حوالے عالمی ادارہ صحت نے 30ستمبر کو جینیوا میں ایک عالیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :