قو می ائیر لا ئن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ختم کر دیا

جمعہ 19 ستمبر 2014 14:47

قو می ائیر لا ئن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ختم کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی ائیر نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن سے معاہدہ ناقص سروس کی بنیاد پر 19 سال بعد معاہدہ ختم کیا ۔کمپیوٹر سسٹم اپ گریڈیشن نہ ہونے سے تھائی مسافروں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

تھائی معاہدہ ختم ہونے سے پی آئی اے کو8 سے10 لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے لینڈنگ سروس کا معاہدہ کیا تھا جو ہر فلائٹ پر پاکستان کو2700 ڈالر فراہم کرتی تھی -

اسلام آباد (قدرت نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کو ایک اور جھٹکا،تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے معاہدہ ختم کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی ائیر نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن سے معاہدہ ناقص سروس کی بنیاد پر 19 سال بعد معاہدہ ختم کیا ۔کمپیوٹر سسٹم اپ گریڈیشن نہ ہونے سے تھائی مسافروں کو مشکلات کا سامنا تھا۔تھائی معاہدہ ختم ہونے سے پی آئی اے کو8 سے10 لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔تھائی ائیر لائن نے پاکستان سے لینڈنگ سروس کا معاہدہ کیا تھا جو ہر فلائٹ پر پاکستان کو2700 ڈالر فراہم کرتی تھی - See more at: http://www.qudrat.com.pk/2014/09/132244#sthash.urO4M6Kl.dpuf

متعلقہ عنوان :