میڈیا ہماری خدمت کررہاہے، میں میڈیا کی خدمت کیلئے حاضر ہوں،طاہر القادری

بدھ 17 ستمبر 2014 22:22

میڈیا ہماری خدمت کررہاہے، میں میڈیا کی خدمت کیلئے حاضر ہوں،طاہر القادری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) طاہر القادری نے کہاہے کہ میڈیا ہماری خدمت کررہاہے، میں میڈیا کی خدمت کیلئے حاضر ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب کے موقع پر جب صحافیوں نے مائیک ٹھیک کرنا چاہے تو ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ میڈیا ہماری خدمت کررہاہے میں خود مائیک درست کئے دیتا ہوں اور میں میڈیا کی خدمت کیلئے حاضر ہوں میڈیا کے باعث ہی انقلاب مارچ کامیابی کی جانب گامزن ہے۔

متعلقہ عنوان :