”دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے ……سجناں وی مر جانا“
شہبازشریف کا پنجاب میں سیلاب سے تباہی اوردھرنے والوں کے جشن کے حوالے سے شعر
پیر 15 ستمبر 2014 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء ) وزیراعلیٰ نے ورکرز ویلفےئر سکول مظفرگڑھ میں لگائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران وہاں رہائش پذیر متاثرین سے ان کے کمروں میں جا کر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
(جاری ہے)
متاثرین سیلاب نے کیمپ میں پنجاب حکومت کی جانب سے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ انہیں یہاں تین وقت کا کھانا،بچوں کیلئے دودھ اورطبی امداد سمیت تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
وزیراعلیٰ نے متاثرین سے خطاب کے دوران بدترین سیلاب کے موقع پر بھی اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ پورا پنجاب پانی میں ڈوب چکا ہے اوربہت تباہی ہوئی ہے لیکن اس وقت اسلام آباد میں رقص و سرود کی محفلیں سجائی جا رہی ہیں اور نام نہاد جشن منایا جارہا ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے پنجابی شعر پڑھا کہدشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے ……سجناں وی مر جانا
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.