شوگر ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو ڈبویا گیا، عمران خان
پیر 15 ستمبر 2014 17:50
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) عمران خان نے جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ نواز شریف کی شوگر مل کے لئے ڈھائی ارب روپے کا پل بنایا گیا۔ بند بنایا جاتا تو غریبوں کا نقصان نہیں ہوتا۔عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے جھنگ پہنچے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاقتوروں کی شوگر ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو ڈبویا گیا۔ ایک شوگر مل کے لئے ڈھائی ارب روپے کا پل بنایا گیا۔ سیلابی بندوں کی مرمت کی جاتی تو اتنی بڑی تعداد میں لوگ متاثر نہ ہوتے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل جنگ اسلام آباد میں لڑی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.