پاکستان اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ

پیر 15 ستمبر 2014 12:37

پاکستان اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) ایران کے وزیرانصاف مصطفی پورمحمدی نے کہاہے کہ پاکستان اورایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے اورجلد اس معاہدے پر عمل درآمد کیاجائیگا،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرانصاف مصطفی پورمحمدی نے کہاکہ پاکستانی کابینہ نے بھی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے،ان کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر، رواں سال اپریل کے مہینے میں وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ ایران کے موقع پر دستخط کیے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :