شیخ رشید نے معافی مانگ لی

اتوار 14 ستمبر 2014 15:37

شیخ رشید نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بجلی کا بل جمع کروانے پر معذرت خواہانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی سے بل جمع ہوگیا شرمندہ ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا کی جانب سے جب سوال کیا گیا کہ سول نافرمانی کی تحریک کے باوجود آپ نے بجلی کا بل جمع کروادیا تو انہوں نے کہا کہ آئندہ بل جمع نہیں کراؤں گا۔

متعلقہ عنوان :