حکومت ہر قانون توڑنے والے کا پیچھا کرتی رہے گی: پرویز رشید
ہفتہ 13 ستمبر 2014 17:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والوں میں تحریک انصاف کے کارکن بھی شامل تھے جو بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا اسے گرفت میں لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر پرویز رشید کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین یاد رکھیں وزیر اعظم ہاؤس کے گھیراؤ جبکہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والوں میں ان کے کارکن بھی شریک تھے۔
ایک گملا بھی نہ توڑنے کا اعلان کرنے والے لیڈر پارلیمنٹ کی دیوار توڑتے ہیں اور ان کے کارکن پی ٹی وی پر قبضہ بھی کرتے ہیں۔ پرویز رشید رشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھی قانون کو ہاتھ میں لیں گے تو قانون ان کو گرفت میں لے گا۔ حکومت ہر قانون توڑنے والے کا پیچھا کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.