سیلاب متاثرین کی مدد کرنا احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
ہفتہ 13 ستمبر 2014 17:00
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کر کے حکومت آپ پر کوئی احسان نہیں کر رہی بلکہ یہ ہمارا فرض ہے اور سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ 1992 میں بھی سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی لیکن اس بار کی تباہی اس سے بھی زیادہ ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم
کا کہنا تھا کہ حکومت مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سیلاب متاثرین کی امیدوں کے عین مطابق ان کی مدد کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ گھروں کی تعمیر میں حکومت بھرپور معاونت کرے گی، جب آپ متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہوگا تو میں خود آکر اس میں حصہ ملاؤں گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.