صدر اوباما کی شاہ عبد اللہ سے ٹیلی فون پربات چیت،دونوں رہنماؤں نے داعش مخالف حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا،وائٹ ہاؤس کا بیان
جمعرات 11 ستمبر 2014 20:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اورداعش کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
(جاری ہے)
نھوں نے شاہ عبداللہ سے داعش کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور انھیں اعتماد میں لیا ۔
امریکی صدر نے اپنی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس میں اپنی جنگی کابینہ سے بھی مشاورت کی ۔اس اجلاس میں امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن ،وزیردفاع چک ہیگل ،امریکا کی مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان شریک تھے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما داعش سے نمٹنے کے لیے ایک وسیع تر حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.