حبس کے باعث بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا، بارشوں سے لیسکو کے ترسیلی نظام میں پیدا ہونیوالی خرابیوں سے بجلی کے نظام میں تعطل کیخلاف احتجاجی مظاہرے بھی جاری
جمعرات 11 ستمبر 2014 20:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) حبس کے باعث بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ، شدید بارشوں کے بعد لیسکو کے ترسیلی نظام میں پیدا ہونیوالی خرابیوں سے بجلی کے نظام میں تعطل کیخلاف احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں۔ گزشتہ روز شدید حبس کے باعث بجلی کی طلب میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا جسکے باعث شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بھی بڑھ گیا ۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مختلف دیہی اور شہری علاقوں میں 5سے 9گھنٹے لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہے ۔دوسری طرف لیسکو سرکل میں شدید بارشوں سے ترسیلی نظام میں پیدا ہونے والی خرابیوں سے بجلی کے نظام میں تعطل کا سلسلہ جاری ہے جسکے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.