آئی جی خیبرپختونخوا نے تین اے ایس پیز، چار ڈی ایس پیزاور انسپکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،خیبر پختونخوا پولیس کو تبدیل ہونے والے تعیناتی کے منتظر تین اے ایس پیز کو صوبے میں مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا
جمعرات 11 ستمبر 2014 19:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے تین اے ایس پیز، چار ڈی ایس پیزاور انسپکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حا ل ہی میں فرنٹیئر کانسٹیبلری سے خیبر پختونخوا پولیس کو تبدیل ہونے والے تعیناتی کے منتظر تین اے ایس پیز کو صوبے میں مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
جن میں اے ایس پی رانا عمر فاروق کو اے ایس پی حیات آباد، اے ایس پی محمد افضل کو اے ایس پی گلہبار اور اے ایس پی بلال ظفر شیخ کو اے ایس پی ہیڈ کوارٹرز ہری پور تعینات کر دیا گیا۔ اسی طرح ایک اور اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی سبرب گل نواز کو ڈی ایس پی سٹی ون پشاور ، ڈی ایس پی گلبہار صاحبزادہ سجاد کو ڈی ایس پی سٹی ٹو پشاور ،ڈی ایس پی سٹی ٹو پشاور اشفاق کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی رورل پشاور، ڈی ایس پی سپیشل برانچ عدنان اورکزئی کو ڈی ایس پی ٹریفک انسپکٹر روحان زیب کو قائمقام سب ڈویژنل پولیس آفیسر سبرب، انسپکٹر رحیم حسین یونیورسٹی کیمپس کوقائمقام ڈی ایس پی یونیورسٹی کیمپس، انسپکٹر اظہر مروت کو ٹریفک سے قائمقام ڈی ایس پی ٹاؤن پشاور اور انسپکٹر شکیل احمد کو ٹریفک خیبر پختونخوا پشاور سے مقام ڈی ایس پی ٹریفک پشاور تعینات کر دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.