حکومت اور پاکستان عوامی تحریک کے مابین مذاکرات (کل)دوبارہ ہونگے

جمعرات 11 ستمبر 2014 18:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) حکومت اور پاکستان عوامی تحریک کے مابین مذاکرات (کل)دوبارہ ہونگے گزشتہ مذاکرتی ادوار میں سیاسی بحران کو حل کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے بتایا تھا کہ بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اور فریقین اب جمعے کو دوبارہ ملاقات کریں گے۔