انٹرنیشنل کینگرو میتھمیٹکس امتحان 2014ء کیڈٹ کیٹگری میں دانش بوائز سکول چشتیاں کلاس ہفتم کے احتشام احمدعلوی نے پاکستان بھر میں 17ویں پوزیشن حاصل کرلی
جمعرات 11 ستمبر 2014 17:43
چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) انٹرنیشنل کینگرو میتھمیٹکس امتحان 2014ء کیڈٹ کیٹگری میں دانش بوائز سکول چشتیاں کلاس ہفتم کے احتشام احمدعلوی نے پاکستان بھر میں 17ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ دانش بوائز سکول چشتیاں کے پرنسپل پروفیسر محمد یٰسین مرزا نے میڈیا کو بتایا کہ امتحان مین پاکستان کے سینکڑوں سکولوں کے کلاس ششم سے نہم تک کے 5982طلبا ء و طالبات نے حصہ لیاتھا۔
دانش بوائز سکول چشتیاں کے 81طلبا ء میں سے احتشام احمد علوی 17ویں، عامر سہیل 19ویں، محمد ابرار 21 ویں، احمد حسن 23ویں، ارباب مسعود 23 ویں، علی اکبر 25ویں، احمد ارشاد 26 ویں ،عاقب رحمان 27ویں، محمد اسحاق 28 ویں، انعام اللہ فرید 29ویں، احمد بشیر 32 ویں، محمد وقاص،محمد نعمان ، عمر شہزاد 33 ویں، ابرار ابراہیم، حامد اشرف، اس احمد 34ویں، ارقم بھٹی، عامر رمضان 35ویں، عاقب حضور 37 ویں، محمد ندیم 40 ویں، محمد افتخار، شہباز حسین 41 ویں، خادم حسین، محمد انیس 42ویں، محمد حسن 43ویں، عبدالقدیر، حیدر علی 44 ویں، محمد اکمل 45ویں، محمد احمد 46ویں، سلمان اعجاز 47 ویں، عادل حسین، طلعت محمود، سید عابد رسول 48ویں پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.