خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں بحق‘ دوسری کی جان بچالی گئی
جمعرات 11 ستمبر 2014 17:35
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں بحق‘ دوسری کی جان بچالی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ قریشی کی رہائشی اٹھارہ سالہ نسرین بی بی اور سولہ سالہ رابعہ بی بی اپنی دیگر رشتہ دار خواتین کے ہمراہ جمعرات کی صبح گھر سے سیلابی علاقے میں کھڑی کپاس کی چنائی کیلئے نکلیں تو پانی کے تیز بہاؤ سے رابعہ اور نسرین پھسل کر پانی میں گرگئیں جس سے نسرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی جبکہ رابعہ کو بچالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نسرین کی لاش تلاش کرلی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.