انقلاب مارچ کا مقصد پورا ہوگیا،آئندہ 72گھنٹے میں قوم کو بڑی خوشخبری ملے گی،بشارت راجہ
جمعرات 11 ستمبر 2014 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدرو سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کا مقصد پورا ہوچکا ہے آئندہ 3روز میں قوم کو بڑی خوشخبری ملے گی، اپنی ملیں بچانے کیلئے غریبوں کو سیلاب کے منہ دھکیلنے والوں نے اس بار لندن میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست بھی دیدی ہے لیکن قوم اس بار شریف برادران کو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیکرٹری اطلاعات سیمل کامران سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ غربت ،لوڈشیڈنگ کے سیلاب کے بعد اب حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پورا پنجاب پانی میں ڈوب رہا ہے جبکہ حکمران اپنی کرسی کو بچانے کے چکر میں ہیں ،انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب تو استعفیٰ دینے کو تیار ہیں لیکن بڑے میاں کا استعفیٰ لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگاچاہئے اس میں ایک سال ہی کیوں نہ لگ جائے،محمد بشارت راجہ نے کہا کہ دھاندلی کا پول کھلنے کے بعد حکمران عوام سے انتقام پر اتر آئیں ہیں جس کی وجہ سے آئے روزعوام پر مہنگائی کے بم برسارہے ہیں ،وقت آگیا ہے کہ حکمران مستعفی ہوکر گھروں کو چلے جائیں ورنہ انقلاب مارچ کا دھرنا ان کے اقتدار کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.