وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں احتجاجی دھرنون میں شرکت اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے طویل غیرحاضری کے باعث صوبے کے دیگر اہم سرکاری امور اور کئی اہم ترقیاتی منصوبے تعطل کا شکار ، شمالی وزیر ستان کے متاثرین صوبائی حکومت کے ایثار پروگرام کے تحت 3 ہزار روپے کرایہ مکان بقایا اقساط سے بھی تاحال محروم
جمعرات 11 ستمبر 2014 17:10
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں احتجاجی دھرنون میں شرکت اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے طویل غیرحاضری کے باعث صوبے کے دیگر اہم سرکاری امور اور کئی اہم ترقیاتی منصوبے تعطل کا شکار ہونے کے علاوہ شمالی وزیر ستان کے متاثرین صوبائی حکومت کے ایثار پروگرام کے تحت 3 ہزار روپے کرایہ مکان بقایا اقساط سے بھی تاحال محروم ہیں ۔
سول سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء گذشتہ کی کئی دنوں سے اسلام آباد میں پارٹی کے دھرنے میں مصروفیت کے باعث سرکاری امور بری طر ح متاثرہورہے ہیں جبکہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی صوبائی بجٹ کو منظور ہوئے تقریباً تین ماہ ہوچکے ہیں مگر ابھی تک صوبے میں کوئی قابل ذکر منصوبہ شروع نہ ہوسکا روٹین کا فائل ورک بھی نہ ہونے کے برابر ہے اسی طرح پی ڈی ایم اے کے ذرائع کے مطابق شمالی وزریرستا ن کے آئی ڈی پیز بھی وزیر اعلیٰ کی عدم موجودگی کے باعث تاحا ل کرایہ مکان کے تین ہزار روپے کی دوسری قسط سے تاحا ل محروم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.