ڈیرہ اسماعیل خان،ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے دوروزقبل مریالی کے علاقہ سے ..
تازہ ترین : 1

ڈیرہ اسماعیل خان،ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے دوروزقبل مریالی کے علاقہ سے چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے تین ملزمان گرفتارکرلئے

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء))ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے دوروزقبل مریالی کے علاقہ سے چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے تین ملزمان گرفتارکرلئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے ڈی پی اوڈیرہ صادق حسین بلوچ کی ہدایت پرمریالی سے تین روزقبل چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے واردات میں ملوث اقبال‘عدنان اورنعمان سکنائے مریالی کوگرفتارکرلیا۔

وقت اشاعت : 11/09/2014 - 17:02:53

اس خبر پر آپ کی رائے‎