کراچی ،کشمیر روڈ پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب سے 30سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد

جمعرات 11 ستمبر 2014 16:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء ) جمشید کوارٹر کے علاقے کشمیر روڈ پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب سے 30سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے ، پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس کے مطابق متوفی ہیرونچی اور نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی سے ہلاک ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :