Live Updates

قوم عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی: شہباز شریف

جمعرات 11 ستمبر 2014 15:08

قوم عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی: شہباز شریف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریلیف کے کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عمران خان کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں بدترین سیلاب آیا ہے اور لاکھوں ایکڑ اراضی زیر آب ہے، اس تباہی میں دھرنے جاری رہے تو ہمیں اپنی قسمت پر رونا چاہئے، قوم عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے چین کے صدرکا دورہ پاکستان ملتوی ہوا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :