Live Updates

وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی باقاعدگی سے دفاتر جائیں ‘ عمران خان

پیر 8 ستمبر 2014 16:41

وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی باقاعدگی سے دفاتر جائیں ‘ عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ دن کے اوقات میں باقاعدگی سے دفاتر جائیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے وزراء اور ایم پی ایز نے عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے اس موقع پر پی ٹی آئی کے وزراء اور ایم پی ایز کو ہدایت کی کہ وہ دن کے اوقات میں باقاعدگی سے دفاتر جائیں اور سرکارمی امور پوری تندہی سے نمٹائیں جبکہ اپنے حلقوں میں بھی عوامی خدمت میں موثر کردار ادا کریں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات