بھارت کشمیر یو ں کو مدد کے بجائے آزادی دیدے،چوہدری عبدالمجید

اتوار 7 ستمبر 2014 23:38

بھارت کشمیر یو ں کو مدد کے بجائے آزادی دیدے،چوہدری عبدالمجید

میرپور،آزاد کشمیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے آزادکشمیر میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی مدد کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اگرکچھ دیناہی چاہتاہےتوکشمیریوں کوآزادی دیدے،چودھری عبدالمجیدنے مزید کہا کہ پاکستان کےہوتےہوئےبھارت کی امدادکی ضرورت نہیں۔

(جاری ہے)

ہم پاکستان کی حکومت کی مدد سے صورتحال پر جلد قابو پالیں گے۔

متعلقہ عنوان :