وزیر اعظم کی جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش
ہفتہ 6 ستمبر 2014 11:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی جس پر باغی نے وقت مانگتے ہوئے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفٰی دے دیا جس کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے ٹکٹ پر این اے 149 سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی ہے جس پر انہوں نے ن لیگ کی قیادت سے سوچنے کیلئے مانگ لیا ہے تاہم ن لیگ کی قیادت کی جانب سے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے مخدوم جاوید ہاشمی نے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ الیکشن کے سلسلے میں مخدوم جاوید ہاشمی نے علاج کیلئے چین کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.