وزیراعلی پنجاب عسکری قیادت سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 4 ستمبر 2014 19:41

وزیراعلی پنجاب عسکری قیادت سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں عسکری قیادت سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال گیا گیاذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعلی عسکری قیادت سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد شہباز شریف موٹر وے کے راستے واپس لاہور چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :