لیگی رکن اسمبلی راناشعیب ادریس گرفتار

جمعرات 4 ستمبر 2014 14:00

لیگی رکن اسمبلی راناشعیب ادریس گرفتار

فیصل آباد،لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس کو گرفتار کرلیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق رانا شعیب ادریس نے عدالت عالیہ سے عبوری ضمانت کرارکھی تھی اور توسیع کی درخواست منظور نہ ہونے ، ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے اُنہیں حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ رانا شعیب ادریس کو کھرڑیانوالہ تھانے پر حملے کے کیس میں حراست میں لیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :