یہ گروہ لشکر کشی کرکے دارالحکومت کو یرغمال بناناچاہتا ہے، وزیر داخلہ

منگل 2 ستمبر 2014 12:10

یہ گروہ لشکر کشی کرکے دارالحکومت کو یرغمال بناناچاہتا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ملک تاریخ کے ایک اہم موڑپرہے، ایک گروہ نےاسلام آبادکویرغمال بنالیاہے، گروہ جمہوریت کاسہارالےکرایوان کےدروازےتک پہنچا، انہوں نے کہا کہ اس لشکرکےخلاف پوری قوم متحدہے، لشکرکشی کےخلاف پوری قوم متحدہے،پارلیمنٹ جمہوریت کےتحفظ کیلئےمتحدہے،، عمران خان سےمارچ میں ملاقات کی تھی۔ س