پی ٹی وی کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری عمران اور طاہر القادری پر عائد ہوتی ہے،پرویز رشید

پیر 1 ستمبر 2014 13:37

پی ٹی وی کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری عمران اور طاہر القادری پر عائد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی نشریاتی ادارےکی آوازدباناانتہائی قابل مذمت ہے، پی ٹی وی قوم کی آواز ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس حملے کا الزام عمران خان اور قادری پر عائد ہوتا ہے، اور انہی پر اسکی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :