پاک فوج نے مظاہرین سے پی ٹی وی کی عمارت کا قبضہ چھڑوا لیا

پیر 1 ستمبر 2014 12:14

پاک فوج نے مظاہرین سے پی ٹی وی کی عمارت کا قبضہ چھڑوا لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) پاک فوج نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہرین سے پی ٹی وی کی عمارت کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے اب سے کچھ دیر پہلے مظاہرین نے پی ٹی وی کی عمارت پر قبضہ کر لیا گیا تھا جس کے بعد پی ٹی وی انتظامیہ نے فوج کو طلب کر لیا گیا تھا۔ فوج آنے کے بعد مظاہرین کو پرامن طریقے سے عمارت خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :