Live Updates

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ

اتوار 31 اگست 2014 22:22

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے آئی جی اسلام آباد سے تحریری طور پر رجوع کر لیا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے خلاف مقدمہ کی دفعات فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی،

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :