Live Updates

انقلاب مٹھائی نہ ڈبہ نہیں نہ ہی آزادی پھولوں کی پلیٹ ہے ، اس کیلئے خون دینا پڑتاہے، تکلیفیں برداشت کرنا پڑتی ہیں، ڈاکٹر قادری کی کارکنان تحریک انصاف و عوامی تحریک کو نصیحت

اتوار 31 اگست 2014 21:37

انقلاب مٹھائی نہ ڈبہ نہیں نہ ہی آزادی پھولوں کی پلیٹ ہے ، اس کیلئے خون ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ انقلاب مٹھائی نہ ڈبہ نہیں نہ ہی آزادی پھولوں کی پلیٹ ہے ، اس کیلئے خون دینا پڑتاہے، تکلیفیں برداشت کرنا پڑتی ہیں، کارکنان تحریک انصاف و عوامی تحریک کو نصیحت ۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ انقلاب مٹھائی کا ڈبہ نہیں جو آسانی سے مل جائے اس کیلئے خون بہانہ پڑتاہے 43 سال قبل دیکھے جانیوالے خواب کی عنقریب حقیقت دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنا ن بھی سنیں آزادی پھولوں کی پلیٹ نہیں ہے اس کیلئے مصائب اور تکالیف برداشت کرنا پڑتی ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :