ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکارکر دیا

اتوار 31 اگست 2014 21:22

ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکارکر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء)ایس ایس پی محمد علی کے بعد ایس پی الیاس نے بھی چارج لینے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی محمد علی نے ریڈزون میں مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے انکار کرتے ہوئے رخصت پر چلے گئے جس کے بعد حکومت نے ایس پی الیاس کو چارج دینے کا فیصلہ تاہم انہوں نے انکار کر دیا ہے جس کے بعد حکومت نے ایس ایس پی ٹریفک عصمت اللہ جونیجو کو چارج دینے کافیصلہ کیا ہے۔