حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اتوار 31 اگست 2014 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول ایک روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 106 روپے 56 پیسے فی لیٹر ہو گا۔
(جاری ہے)
اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 108 روپے 34 پیسے ہوجائے گی۔
لائٹ ڈیزل ایک روپے 19 پیسے سستا ہونے سے 92 روپے 8 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں صرف 19 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی صرف 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد معمولی کمی سے مٹی کا تیل 96 روپے 99 پیسے اور لائٹ ڈیزل 92 روپے 8 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.