بی بی ہم شرمندہ ہیں ، بلاول بھٹو
جمعرات 28 اگست 2014 00:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر میں بلاول بھٹو زرداری نے موجود ہ سیاسی ڈیڈلاک پر پاک فوج کی جانب سے ثالثی و ضامن کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کے بعد ٹوئیٹر پر اپنے پیغا م لکھا کہ بی بی ہم شرمندہ ہیں ۔
(جاری ہے)
اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کسی کے استعفے سے انصاف نہیں ملے گا۔ دھاندلی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو عدالت سے سزا ملنی چاہئے، دھرنوں سے نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو سزا عدالت سے ملنی چاہئے جسے سزا دینے کا اختیار ہے۔ دھرنوں سے کسی کو سزا نہیں ملنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ محض کسی کے استعفے سے انصاف نہیں ملے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.