Live Updates

عمران خان، طاہر القادری آرمی چیف سے ملاقات کیلئے روانہ

جمعرات 28 اگست 2014 23:24

عمران خان، طاہر القادری آرمی چیف سے ملاقات کیلئے روانہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) عمران خان اور طاہر القادری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی تصدیق کی ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان دونوں آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات