Live Updates

عمران خان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے روانہ

جمعرات 28 اگست 2014 22:57

عمران خان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے روانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اہم شخصیت سے ملنے کیلئے روانہ ہوئے ہیں ، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کیلئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

عمران خان کے ہمراہ جہانگیر ترین ہیں جو ان کی گاڑی چلا رہے ہیں۔ روانگی سے قبل عمران خان نے کنٹینر میں رہنماوٴں سے اہم مشاورت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :