نجی ٹی وی نے طاہر القادری نے جھوٹ کا پول کھول دیا

جمعرات 28 اگست 2014 19:06

نجی ٹی وی نے طاہر القادری نے جھوٹ کا پول کھول دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) طاہر القادری نے انقلاب مارچ کے دھرنے سے طاہر القادری کے خطاب کا پول کھول دیا ۔

(جاری ہے)

طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاوٴن کی ایف آئی آر یہ کہہ کر مسترد کر دی ہے کہ اس میں نواز شریف کا نام شامل نہیں ہے جبکہ نجی ٹی وی نے ایف آئی آر کی کاپی حاصل کر لی ہے جس میں واضح طور پر وزیراعظم نواز شریف کا نام شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :