انقلاب کی آمد۔۔ پولیس اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں!

جمعرات 28 اگست 2014 16:06

انقلاب کی آمد۔۔ پولیس اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں!

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طاہرالقادری کے پنڈال کے قریب پولیس اہلکاروں کو تیار رہنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں، اور پولیس اہلکاروں نے اپنی صفیں سنبھالنا شروع کر دی ہیں. اسکے علاوہ تمام سرکاری دفاتر کو بھی خالی کروا لیا گیا ہے، اور سپریم کورٹ کے ملازمین کو بھی جگہ خالی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. یاد رہے کہ طاہر القادری نے چار بجے کے بعد انقلاب لانے کا اعلان کیا تھا.

متعلقہ عنوان :