پاکستانیو!نیا پاکستان اسلئے بنانا چاہتا ہوں کہ جلد شادی کرلوں،عمران خان
ہفتہ 23 اگست 2014 00:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کے پیچھے کار فرما اصل مقصد کا اعلان کرہی دیا،ان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان اس لئے جلد بنانا چاہتا ہوں کہ شادی کرلوں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستانیوں میں نیا پاکستان آپ کیلئے بنانا چاہتا ہوں اور اس لئے بنانا چاہتا ہوں کہ میں شادی کرلوں“اس پر جلسہ گاہ میں موجود شرکاء نے ان کے اعلان کا خیرمقدم کیا جبکہ خاص بات یہ تھی کہ جب عمران خان یہ اعلان کر رہے تھے ان کے بائیں جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کھڑے تھے جو حسرت بھری نگاہ سے عمران خان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا دئیے،اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کے نئے پاکستان کے خواب اور ان کی شادی کے درمیان وزیراعظم محمد نوازشریف کا استعفیٰ حائل ہے،وہ استعفیٰ دیکر عمران خان کا خواب پورا کرتے ہیں یا پھر یہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.