اپنے مقاصد کے حصول کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بنائیں ،سراج الحق ، ڈاکٹر طاہر القادری ملک میں قومی حکومت کا قیام چاہتے ہیں تو پھر انہیں تمام سیاسی جماعتوں میں اس حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا،امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی دھرنا دینے والی دونوں جماعتوں سے اپیل
ہفتہ 23 اگست 2014 00:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت اور اسلام آباد میں دھرنا دینے والی دونوں جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بنائیں اور اسے آخری معرکہ قرار دینے کی بجائے دونوں جانب سے ایک قدم پیچھے آئیں اور مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں۔ ڈاکٹر طاہر القادری ملک میں قومی حکومت کا قیام چاہتے ہیں تو پھر انہیں تمام سیاسی جماعتوں میں اس حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ گذشتہ رات بھی تحریک انصاف کے رہنماوٴں سے ملاقات ہوئی ہے اور میں نے دونوں فریقین کو فارمولا دیا ہے جس میں حکومت اور تحریک انصاف دونوں ہی سرخرو ہوکر بحران سے نکل سکتے ہیں اور کسی کی بھی فتح یا شکست کے بغیر اس معاملہ کو دونوں کی فتح قرار دیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.