پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی مارچ کا آغاز کر دیا
جمعہ 22 اگست 2014 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 2اگست 2014ء) ڈیفنس کے لالک چوک میں خواتی بڑی تعداد میں جمع ہو کر کیمپ میں آزادی کیلئے نعرے لگاتی رہیں تحریک انصاف نے لاہور میں بھی سڑکوں پر مارچ شروع کر دیا، ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سج گیا ۔
(جاری ہے)
عمران خان نے اسلام آباد کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں احتجاج کی کال دی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سجالیا ۔
خواتین کی بڑی تعداد آزادی مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے نعرے بازی کرتی رہی ۔ اور تو اور آزادی مارچ والوں نے ڈیفنس کی سڑکوں پر بھی مارچ کر ڈالا ۔ شرکا کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہی نہیں اب ہر جگہ حکمرانوں کے گرد گھیرا تنگ ہوگا ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب قوم کی آزادی کےلیے منزل بہت قریب ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.