ہمیں معلوم ہے حکمرانوں کے پاس کوئی اخلاقی قوت نہیں ہے،یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،طاہرالقادری
جمعرات 21 اگست 2014 23:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ حکمرانوں کے پاس کوئی اخلاقی قوت نہیں ہے،یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کو انصاف نہیں مل سکتا موجودہ حکمران ہٹلر اور میسولینی سے بدتر آمر ہیں، پارلیمنٹ کے 75فیصد اراکین اسمبلی ٹیکس چور ہیں،کرپشن کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے، یہاں لوگ اپنی کرپشن بچانے کی خاطر جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں ، حکمران ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں تو ہم واضح کردیں ہم نے صبر او رتحمل کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اب حکومت ہمارے صبر کو مزید مت آزمائے،آج جمعہ کا مرکزی اجتماع بھی ڈی چوک میں ہوگا، نماز جمعہ خود پڑھاؤں گا ،تحریک انصاف کو بھی جمعہ میں شرکت کی دعوت ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.