طاہر القادری نے انقلاب کے شرکاء کو نفلی اعتکاف کی نیت کروادی

جمعرات 21 اگست 2014 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے انقلاب کے شرکاء کو نفلی اعتکاف کی نیت کروادی ۔

(جاری ہے)

ریڈ زون میں عوامی انقلاب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انقلاب کے تمام شرکاء نفلی اعتکاف کی نیت کرلیں ان کی اعتکاف کی قبولیت کا سورج جلد طلوع ہوگا اور اور عوام جلد انقلاب کی عید منائینگے ۔

متعلقہ عنوان :