قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق آج ختم ہوجائے گا،ارکان کا مدت میں توسیع کا مطالبہ

جمعرات 21 اگست 2014 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق آج( جمعہ کو )ختم ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو شیڈول کے مطابق ختم ہوگا لیکن ارکان کا اسرار ہے کہ قومی اسمبلی کااجلاس دھرنوں کے جاری رہنے کے ساتھ مشروط ہو اجلاس کی مدت میں توسیع کی جائے جبکہ اس کا فیصلہ بزنس ایدوائزری کا اجلاس میں اجلاس ختم کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ کر ے گی۔

متعلقہ عنوان :