Live Updates

آزادی مارچ عمران خان نے امریکہ کا جو یار ہے غدار غدار ہے اور امریکہ کا جویار ہے’غلام ہے غلام ہے‘ کے نعرے لگوائے

جمعرات 21 اگست 2014 22:45

آزادی مارچ  عمران خان نے امریکہ کا جو یار ہے غدار  غدار ہے اور امریکہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان نے امریکہ کا جو یار ہے غدار  غدار ہے اور امریکہ کا یار غار ہے  غلام ہے  غلام ہے کے نعرے لگوائے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دور ان عمران خان نے امریکی سفیر رچزڈ اولسن کو مخاطب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کو پاکستان کی اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا اس موقع پر عمران خان نے انقلاب مارچ کے شرکاء سے امریکہ کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے اور امریکہ کا جو یار ہے وہ غلام ہے، غلام ہے کے نعرے بھی لگوائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات